پشاور (این این آئی)پشاور شہر میں انتظامیہ نے ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، شہر میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ۔حکام کے مطابق گاڑی میں کالے شیشوں کے استعمال اور اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔ڈی سی پشاور کے مطابق دفعہ 144 سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر نافذ کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں