سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان اور مقتولین رشتے دار ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں