جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث دھواں چھوڑنے والی کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اطلاق جنوری تک کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ فصلیں، کوڑا کرکٹ، ٹائر، پولیتھین بیگ، پلاسٹک ربڑ اور لیدر کے جلانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ناروال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144 لگائی گئی ہے جس کا نفاذ 3 دن کیلئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…