راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو سے گریز کیا۔شیخ رشید ضمانتی مچلکوں پر دستخط کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔اس موقع پر صحافی کے سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔علاوہ ازیں شیخ رشید نے اپنے بھتیجے شیخ راشد کو بھی میڈیا سے بات کرنے سے منع کر دیا۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیخ راشد شفیق کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت کی 18 نومبر تک توسیع کر دی جبکہ 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔
شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































