جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ جلد شروع ہو گا،شعیب شاہین

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ جلد شروع کیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں شعیب شاہین نے کہا کہ پاکستان بھر سے اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، الیکشن شیڈول کے اعلان سے قبل ہی ٹکٹوں کاعمل مکمل ہو جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان بھر سے ہمارے پاس امیدواروں کی بڑی تعداد ہے، کور کمیٹی کام کر رہی ہے، پی ٹی آئی انتخابات کی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ پریشانیاں پیدا کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…