اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق پیپلزکالونی نمبر2کے رہائشی اعجاز احمد نے بتایا کہ اوباش ملزمان زاہد وغیرہ خاتون ساتھی کے ہمراہ گھرآئے اورورغلا کراسکی اہلیہ عابدہ بیگم کواغواء کرلیا

فیکٹری ایریا کے علاقہ سرسید ٹائون کے رہائشی مختارنے بتایا کہ اسکی ہمشیرہ لائبہ پارلرپرگئی واپس نہ آئی جبکہ جڑانوالہ کے علاقہ 237گ ب کے رہائشی عارف نے بتایا کہ اسکی اہلیہ اسماء کوگھر سے بازارجاتے ہوئے اوباش ملزمان طارق نے اغواء کر لیا منصورآباد کے علاقہ صدیق اکبرٹائون کے رہائشی حیدر علی کی بیٹی تانیہ کو اغواء کرلیا ملت ٹائون کے علاقہ شمس آباد میں عرفان کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم عارف ہوس کا نشانہ بنانے لگا تولڑکی کے شورمچانے پر ملزم فرار ہوگیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…