اسلام آباد/تہران(این این آئی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق 4روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ سراج الحق ایران کے سیاسی و مذہبی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔انہوںنے بتایاکہ امیر جماعت اسلامی اپنے دورے کے دوران ایران کے رہنمائوں سے مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کریں گے اور امت کے اتحاد سے متعلق پروگرامز میں شرکت اور خطاب کریں گے۔نائب امیر کے پی صابر اعوان، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان بھی 4 روزہ دورے پر سراج الحق کے ہمراہ ہیں۔قیصر شریف نے بتایا کہ سراج الحق کی غیر موجودگی میں لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































