اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کو اس کا 40لاکھ روپے مالیت کی اشیاء واپس کردی گئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کو اس کا 40لاکھ روپے مالیت کی اشیاء واپس کردی گئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر ای ار 502 پرواز سے کراچی سے اسلام آباد پہنچیں تھیں،مسافر لیول ٹو پر واقع بیبی چینج روم میں بیگ بھول گئیں تھیں ،خاتون سینیٹری اٹینڈنٹ محترمہ صوبیہ آصف نے بیگ ملنے پر بیگ ٹرمینل مینیجر ارائیول کے حوالے کیا،

ٹرمینل مینیجر نے مذکورہ بیگ کو سی اے اے لوسٹ اینڈ فاؤنڈ سیکشن/آفس میں جمع کرایا۔بیگ میں 110 برطانوی پاونڈ، 22830 روپے، سونا 10 تولہ، دو موبائل اور لیڈی سوئس واچ پائی گئی،اگلے ہی دن اسلام آباد ایئرپورٹ سے رابطہ کرنے پر بیگ اطمینان کے بعد مسافر کے حوالے کردیا گیا،خاتون مسافر نے سول ایویشن عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی ایمانداری کی تعریف کی



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…