جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں ورکرز کی کم سے کم اجرت 32ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)محکمہ محنت حکومت سندھ نے کم سے کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خواتین ورکرز بھی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے حاصل کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…