جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد مریم نواز کی پنجاب میں ریلیوں کو بھی ری شیڈول کر دیا گیا۔

مالاکنڈ میں 11جنوری کو پی ڈی ایم ریلی نکالے گی،لورالائی میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس 13جنوری، تھرپارکر سندھ میں16جنوری ،اوکاڑہ کی بجائے ساہیوال 18 جنوری کو ، خضدار میں20 جنوری اور سرگودھا میں 23 جنوری ،مریم نواز کی قیادت میں فیصل آباد میں ریلی 31 کے بجائے 27 جنوری کو نکالی جائے گی۔ سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے باعث 9 جنوری کو ہونے والے ریلی کے شیڈول کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ضمنی الیکشن سے قبل سیالکوٹ میں 30 جنوری کو پی ڈی ایم احتجاجی ریلی نکالے گی۔احتجاجی ریلیوں سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز،مولانا فضل الرحمان،بلاول بھٹو سمیت دیگر پی ڈی ایم رہنما خطاب کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…