پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ و سپیکر بلوچستان اسمبلی تنازعہ، پرویز خٹک، میر صادق سنجرانی قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے، اہم پیغام دے دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر قدوس بزنجو کے درمیان جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی اور پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر پرویز خٹک اوردیگر مرکزی قیادت کا میڑھ قدوس بزنجو کے گھر اسلام آباد میں لے کر پہنچ گئے

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے میڑھ قبول کر تے ہوئے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو کے درمیان پچھلے کئی دنوں سے جاری سیاسی تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر صادق سنجرانی، پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر اور دیگر مرکزی قیادت کا میڑھ اسلام آباد میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے گھر میں میڑھ کر پہنچ گئے اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو نے میڑھ کے اراکین کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا آئندہ دو روز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قیادت وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرنے کے لئے کوئٹہ پہنچیں گے ذرائع نے یہ بھی بتایا اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو کے تحفظات دور کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کر کے اس حوالے سے بات چیت کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…