منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(اآن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء  کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ء  کے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء  کیلئے ملک کا تجارتی خسارہ 37.583 ارب ڈالر رہا تھا۔اس طرح مالی سال 2017-18ء  کے مقابلہ

میں مالی سال 2018-19ء  کے دوران تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر یعنی 15.33 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ پی بی ایس کے مطابق تجارتی خسارہ میں کمی کا بنیادی سبب قومی درآمدات میں ہونے والی 9.86 فیصد کی کمی ہے‘جس کے نتیجہ میں مجموعی قومی درآمدات گذشتہ مالی سال 2018-19ء  کے دوران 54.799 ارب ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ مالی سال 2017-18ء  کے دوران 60.795 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…