جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے 14  سینٹرز کے نام،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز اعلان کردیا،حکومت کو معنی خیز چیلنج

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر بخاری نے حکومت کو بڑا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد ”با ضمیر“حکمران ہمت کرکے 14  سینٹرز کے نام بتائیں۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار ضمیر فروشوں کے خریدار نکلے،پیپلز پارٹی اپنی اپنی

جماعتی وابستگی  سے روگردانی کرنے والوں کو بے ضمیر سمجھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینٹ عدم اعتماد تحریک میں اپوزیشن اخلاقی اور سیاسی طور پر فتحیاب ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ  ہارس ٹریڈنگ رشوت اور دباؤ کے حربے استعمال کرنے والوں پر دھاندلی اور بدنامی کا انمٹ دھبہ لگا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…