جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

 مبینہ ویڈیو العزیزیہ ریفرنس جج کے پاس ٹرانسفر ہونے سے پہلے کی ہے یا بعد کی؟حیرت انگیز انکشافات، ویڈیو سکینڈل نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف کیخلاف فیلگ شپ ریفرنس کیس کا فیصلہ سخت سردیوں میں 24دسمبر کو سنایا گیا مگر مبینہ  ویڈیو میں کسی بھی شخص نے سویٹر جرسی یا کمبل نہیں اوڑ رکھا۔  ٹیبل پر جوس کے ڈبے کی موجودگی نے  مبینہ ویڈیو کو موسم  گرما کی ثابت کر دیا۔

اعدادو شمار کے مطابق 6جولائی 2018 کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قصور وار ٹھراتے ہوئے سنائی9جولائی 2018 کو نواز شریف کے وکیل نے درخواست کی کہ جج محمد بشیر ایون فیلڈ میں نوازشریف کو سزا سنا چکے ہیں اس لیے باقی2ریفرنس جج محمد بشیر کی عدالت سے ٹرانسفر کیے جائیں 16جولائی 2018 کو نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اس حوالے سے اسلام آباد، ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی اور اس ہی دن جج محمد بشیر نے 2کیسوں سے  اپنے آپ کو علیحدہ  کرلیا8 اگست 2018 کو فلیگ شپ ریفرنس العزیزیہ ریفرنس  پر جج ارشد ملک کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا،یوں ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ ویڈیو  جج  ارشد ملک کے پاس ریفرنس ٹرانسفر ہونے سے پہلے کی ہے کیونکہ  اگست میں گرمیاں تھیں۔ ذرائع کے مطابق جج ارشد ملک نے خود ناصر بٹ سے  تعلقات سرجان ہیجان کا اعتراف کیا مگر انہوں نے کہیں بھی کیس سے متعلق بات نہ کی۔  نواز شریف کیخلاف فیلگ شپ ریفرنس کیس کا فیصلہ سخت سردیوں میں 24دسمبر کو سنایا گیا مگر مبینہ  ویڈیو میں کسی بھی شخص نے سویٹر جرسی یا کمبل نہیں اوڑ رکھا۔  ٹیبل پر جوس کے ڈبے کی موجودگی نے  مبینہ ویڈیو کو موسم  گرما کی ثابت کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ ویڈیو  جج  ارشد ملک کے پاس ریفرنس ٹرانسفر ہونے سے پہلے کی ہے کیونکہ  اگست میں گرمیاں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…