لاہور( این این آئی )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 94لاکھ سے زائد فالوورز کے ساتھ تمام پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے ہیں۔عالمی درجہ بندی کے بارے میں اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز کے 50لاکھ 6ہزارار اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 32لاکھ 40ہزار فالوورز ہیں۔
عمران خان ٹوئٹر پر94لاکھ فالوورز کیساتھ پاکستانی رہنماؤں میں سب سے مقبول شخصیت بن گئے،مریم نواز اور بلاول بھٹو کے کتنے فالوورز ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور
-
سونے اور چاندی کے نرخ نیچے آگئے، تازہ اعداد و شمار جاری
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف



















































