جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بی اے کیا ہے۔۔گریجویشن کر رہا ہوں تعلیم سے ناواقف اہم ترین پارٹی کا انوکھا امیدوار سامنے آگیا

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی اے کر کے گریجویشن کی تیاری کرنے والا امیدوار بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ڈیموکریٹک الائنس کے انوکھے امیدوار شاہنواز بروہی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بی اے کر لیا ہے اور اب گریجویشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ پی ایس 77ٹھٹھہ سے ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار شاہنواز بروہی سے

سندھ ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ ان سے جب ان کی تعلیمی قابلیت پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ بی اے کر چکے ہیں اور اب گریجویشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ صوبے میں تعلیم عام کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی اے اور گریجویشن ایک ہی چیز ہے اور گریجویشن کرنے والے بی اے پاس کہلاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…