اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوامیں 30ارب کی لاگت سے مکمل ہونیوالے پاور پلانٹ سے پیداوار کا آغاز کب ہوگا؟پراجیکٹ ڈائریکٹر نے اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے اگست میں مکمل پیداوار کا آغاز ہو جائے گا۔ گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد جاوید آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے ۔

یہ منصوبہ 30 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا۔ گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے 2 یونٹ مکمل ہو چکے ہیں اور تیسرا یونٹ اگست میں مکمل ہونے کے بعد مکمل پیداواری استعداد 108 میگاواٹ کی بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…