منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے ہنگامہ کھڑا کر دیا قیادت کیخلاف کیا کچھ کہہ دیا ؟ ترجمان تحریک انصاف ہکا بکا رہ گئے

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما؎فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن فاطمہ شاہ نے ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری صاحب آپ مجھے نہیں جانتے 2006سے پارٹی کیلئے کام کررہی ہوں ، پی ٹی آئی میں خواتین کا اہم کردار ہے جنرل سیٹوں پر انہیں نظر انداز کیا گیا ،

میں نے پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جگہ خالی ہے پی پی 186سے مجھے ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔ پیر کو فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون کارکن فاطمہ شاہ نے ٹکٹوں کی تقسیم میں ناانصافی پر دہائی دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری صاحب آپ مجھے نہیں جانتے 2006سے پارٹی کیلئے کام کررہی ہوں ، پی ٹی آئی میں خواتین کا اہم کردار ہے جنرل سیٹوں پر انہیں نظر انداز کیا گیا ، میں نے پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جگہ خالی ہے پی پی 186سے مجھے ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…