منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

2بڑوں شاہ محمود قریشی اور جہا نگیر ترین کی لڑا ئی نے تحریک انصاف کو کہیں کا نہ چھوڑا،بڑے نقصان کا سامناکرنا پڑ گیا، ن لیگیوں کا جشن

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسم قیادت نے با نی کارکنوں کو نظر انداز کر کے پیرا شوٹرز کو ٹکٹوں سے نواز نے پر ہزاروں کھلا ڑی بدظن ہو کر پی ٹی آئی کو خیر آباد کہنے پر مجبور روزانہ کی بنیاد پر میڈیا کانفرنس میں

پی ٹی آئی چھوڑ نے کے اعلانات کا سلسلہ جاری ن لیگ ن لیگ پی ٹی آئی کے 2بڑوں کی لڑا ئی کا بھر پور فا ئدہ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کے مقا بلے میں لیگی امیدوار مضبوط تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسیم قیادت نے بنیا دی کارکنوں کو نظر انداز کر کے پیرا شوٹرز کو ٹکٹوں سے نوا زنے پرہزاروں کھلا ڑی بد ظن ہو کر پارٹی چھوڑ نے لگے پارٹی کے بنیادی کارکنوں نے روزا نہ کی بنیاد پر میڈ یا کانفرنس کر کے اپنے خد شات کا اظہار کر کے پارٹی چھوڑ نے کے اعلانات کر رہے ہیں متعدد رہنما ؤں نے پارٹی چھوڑتے وقت اپنے موقف میں کہا کہ جب عمران خان اکیلا تھا تو ہماری عزت تھی مختلف پارٹیوں سے آنے والے پرو فیشنل لوٹوں نے آکر چیئر میں پی ٹی آئی کو یرغمال بنا لیا ذرائع کے مطا بق پی ٹی آئی کے 2بڑوں شاہ محمود قریشی اور جہا نگیر ترین کی لڑا ئی کا بھرپور فا ئدہ ن لیگ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کے مقا بلے ن لیگ کے قومی اور صو با ئی سطح پر امیدوار مضبوط ہیں ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…