ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی عید سے پہلے بڑی خواہش پوری ہو گئی، احتساب عدالت سے آنیوالی بڑی خبر سن کر شریف خاندان کی جان میں جان آگئی

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے مدت توسیع کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل جاری ہیں ‘العزیزیہ ریفرنس میں تفتیشی افسران کا بیان قلمبند ہونا ہے‘9جون کو احتساب عدالت کا وقت ختم ہورہا ہے ‘ابھی گواہان باقی ہیں‘نیب ریفرنسز کا فیصلہ 9جون تک نہیں ہوسکتا،وقت بڑھایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر احتساب عدالت نے

سپریم کورٹ کو مدت توسیع کیلئے خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل جاری ہیں ،العزیزیہ ریفرنس میں تفتیشی افسران کا بیان قلمبند ہونا باقی ہے۔خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ 9جون کو احتساب عدالت کا وقت ختم ہورہا ہے اور ابھی گواہان باقی ہیں، اس لئے نیب ریفرنسز کا فیصلہ 9جون تک نہیں ہوسکتا،وقت بڑھایا جائے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز میں اس سے پہلے بھی 2 مرتبہ وقت بڑھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…