اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کوبرقراررکھتے ہوئے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے لیگی رہنما نوراعوان کی اپیل پرچیمبرمیں سماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کوبرقراررکھتے ہوئے چیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کی درخواست کردی۔لیگی رہنما نوراعوان نے نوازشریف

کے خلاف منی لانڈرنگ کے مبینہ غلط الزام پردرخواست دائرکی تھی، جس میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے پرالزام تراشی پوائنٹ اسکورنگ کے لئے کی جاتی ہے اس لیے ایسے معاملات میں نیب کو آلہ کارنہیں بننا چاہئے۔واضح رہے کہ رجسٹرارآفس نے درخواست گزارکومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد درخواست گزارنے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائرکی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…