بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

طوطا پکڑا گیا ہے اب وہ بولے گا ۔۔۔ فواد حسن فواد کی گرفتاری اور آشیانہ سکینڈل، رانا ثنا اللہ پھٹ پڑے، عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری انتقامی کارروائی ہے اس سے ملک میں کسی کو فائدہ نہیں ہو گا،اور یہ نیب کی طرف سے جانبدارانہ کارروائی ہے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری فواد حسن فواد کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں

کچھ بھی نہیں ہے اور یہ صرف من گھرٹ کہا نی ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر،اور فواد حسن فواد کی گرفتاری نیب کی جانب سے جانبدارانہ اورانتقامی کارروائی ہے اس سے ملک میں کسی کو فائدہ نہیں ہو گا۔ان کامزید کہنا تھا کہ احد چیمہ کی گرفتاری پر بھی عمران خان کا کہنا تھا کہ طوطا پکڑا گیا ہے اب وہ بولے گا تو اس قسم کی حرکات کسی کے بھی حق میں نہیں ،عام انتخابات کو متنازعہ نہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…