منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ریحام خان دراصل کون ہیں اور ان کا اصلی نام کیا ہے‘‘ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی ریحام خان آج عیش و عشرت کی زندگی کیسے جی رہی ہیں ؟ ڈاکٹر اعجاز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ؟ دنگ کر دینے والے انکشاف کر دیئے

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں نے ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ کیا جس میں انہوں مجھے پیغام دیا کہ ریحام خان کا اصل نام ریحام رمضان تھا ۔ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں ، ڈاکٹر اعجاز کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے اپنی ابتدائی زندگی میں بہت سے اتار چڑھائو دیکھے ہیں ۔ ان کے والد نے دوسری شادی کر رکھی تھی ۔

ابتدائی زندگی میں یہ سب دیکھنے کے بعد ان میں لالچ ، حسد ، بادیدہ پن حق سے زیادہ ہو گیا تھا جو ابھی تک ہے۔ ڈاکٹر اعجاز نے لکھا ہے کہ شادی سے قبل میں ان چیزوں سے لاعلم تھا لیکن شادی کے بعد ریحام کا مکروفریب کھلتے گئے ۔ ڈاکٹر اعجاز کا کہنا تھا کہ میں انتہائی افسوس ہوا ہے کہ ریحام نے کتاب کے جس حصے میں میرے 85سالہ والد میجر فضل الرحمان پر بہتان لگائے ہیں اس پر تو میں یہی کہوں کہ مجھے اپنےوالد پر فخر ہے کہ انہوں نے 1971میں بھارت کیخلاف مشرقی پاکستان میں جنگ لڑکی اور بعد ازاں انہوں پاکستان کیلئے قید بھی کاٹی ، وہ ایک ایماندار شخص ہیں۔ ریحما خان نے جو الزامات میرے والد گرامی پر لگائے ان میں کوئی صداقت نہیں ہے بلکہ یہ من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں ۔ بطور والد وہ بہت شفیق اور قاعدے کے پابند انسان ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…