جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اثاثے چھپانے پر شیخ رشید اہل یا پھر نا اہل۔۔؟قوم کے سچ جاننے کا وقت آگیا، سپریم کورٹ سے بڑی خبر

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ منگل کو شیخ رشید کے خلاف درخواست کے جلد فیصلے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی۔ درخواست لیگی رہنما ملک شکیل اعوان نے دائر کی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ بیس مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ دو ماہ سے فیصلہ نہیں سنایا جارہا۔ حلقہ کی عوام جلد فیصلے کی توقع رکھتے ہیں۔ عدالتی فیصلے کا شیخ رشید کی اہلیت پر براہ راست اثر ہوگا درخواست میں استدعا کی گئی کہ فیصلہ جلد سنایا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…