جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دیار غیر سے اپنے وطن عید منانے کے لیے آنے والا مسافر نجی ایئرلائن میں انتقال کرگیا ،افسوسناک واقعہ، مرحوم کو ایئرپورٹ ایمبولینس کے ذریعے اس کے آبائی علاقہ پہنچایاگیا

datetime 4  جون‬‮  2018 |

سیالکوٹ (آئی این پی) دیار غیر سے اپنے وطن عید منانے کے لیے آنے والا مسافر نجی ایئرلائن میں انتقال کرگیا ۔بتایا گیا ہے کہ کامونکے کا رہائشی محمد یعقوب جو عرصہ دراز سے سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار

مقیم تھا عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے لیے اپنے وطن پاکستان سعودی عرب سے آرہا تھا کہ نجی ایئرلائن میں انتقال کرگیا مرحوم کو ایئرپورٹ ایمبولینس کے ذریعے اس کے آبائی علاقہ میں پہنچا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…