جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کوبھیج دیا گیا،فائنل 4نام سامنے آگئے،ان چار میں سے حتمی نام کا انتخاب ہوگا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کوبھیج دیا گیا جو (آج)پیرتک نگران وزیراعلیٰ کا نام فائنل کریگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔ قبل ازیں تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں میں نگران

وزیراعلی کا فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد معاملہ پارلمیانی کمیٹی کے سپرد ہوا تھا۔ اب فیصلے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا ہے جو پارلیمانی کمیٹیوں کے بھجوائے 4 ناموں جن میں جسٹس (ر) دوست محمد، منظور آفریدی، حمایت اللہ اور اعجاز قریشی شامل ہیں میں سے نگران وزیراعلی کا نام کل تک فائنل کریگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…