بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حکم پر عائشہ احد کو سکیورٹی فراہم کردی گئی،کتنے پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ؟ تفصیلات جاری

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حکم پر عائشہ احد کو سکیورٹی فراہم کردی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ ایک اے ایس آئی اور چار کانسٹیبل عائشہ کے ساتھ حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے ۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس نے ہفتہ کے روز سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو درخواست

گزار عائشہ احد ملک کو فول پروف سکیورٹی مہیا کرنے کی ہدایت کی تھی جبکہ عائشہ احد ملک کی درخواست پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب (ن) لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز سمیت چھ افراد کے خلاف تھانہ اسلامپورہ میں تشدد اور ہراساں کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…