ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

2،4نا 5!عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی کے اتنے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپکو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والی عائشہ گلالئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کے6حلقوں سے انتخاب لڑیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ گلالئی نے کہا کہ وہ عمران خان کے خلاف راولپنڈی سے بھی انتخاب لڑیں گی ٗ کراچی اور سجاول سے

بھی قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گی۔انہوں نے لودھراں کے سرمایہ کاروں کے خلاف بھی جنگ کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے چیئر مین تحریک انصاف سے اختلافات کے بعد اپنی پارٹی تحریک انصاف گلا لئی بنائی ہے جس کے پلیٹ فارم سے وہقومی اسمبلی کے6حلقوں سے انتخاب لڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…