جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ٗ نگران وزیر اعظم

datetime 3  جون‬‮  2018 |

سوات(این این آئی)نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ عام انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ٗ سوات کے لوگوں کی قربانیوں سے آگاہ ہوں ٗ اپنے اختیارات کے مطابق مسائل حل کر نے کی کوشش کرونگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم جسٹس

ریٹائرڈ ناصر املک نے کہا کہ میں صرف دو ماہ کیلئے آیا ہوں ۔انہوں نے وا ضح کیا کہ انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ۔ انہوں نے کہاکہ سوات کے لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ان کی قربانیوں سے آگاہ ہوں انہوں نے کہاکہ آئین کے مطابق اقدامات کئے جائینگے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اپنے اختیارات کے مطابق مسائل حل کر نے کی کوشش کرونگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…