جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دوست کھوسہ میرا بیٹا اور پی ٹی آئی میں ہے،عمرا ن خان نے مجھ سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی سیٹیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟سردارذوالفقار کھوسہ کے انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن)تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ن لیگ کے سابق رہنما سردارذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ دوست محمد کھوسہ میرا بیٹا ہے اور ساتھ پی ٹی آئی میں ہے ،عمران خان نے مجھے قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین سیٹیں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردارذوالفقارنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تحریک انصاف کو جوائن کیاہے فوادچودھری

کو نہیں ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے دوست محمد کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر کوئی اعتراض نہیں کیا،ان کا کہناتھا کہ میرے بیٹے نے شادی کی جو چل نہیں سکی اورعلیحدگی ہو گئی۔پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھا کہ یہ سب حمزہ شہبازکا کیا دھرا ہے ،شہبازشریف نے خود کتنے گھر اجاڑے ہیں، شہباز شریف کو منہ پر کہا کہ تمہارے دفتر سے پرویز رشید شرارتیں کرا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…