جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

الیکشن کا بروقت اور منصفانہ انعقاد ضروری ہے‘ عدالتی مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کیا ،شہباز شریف

datetime 2  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کا بروقت اور منصفانہ انعقاد ضروری ہے‘ عدالتی مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کیا جبکہ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا دور محنت ‘ امانیت اور شفافیت کی گواہی دیتا ہے ‘ دوسرے صوبے بھی پنجاب کی ترقی کے معترف ہیں ‘۔ ہفتہ کو صد ر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات ہوئی۔ محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ شہباز شریف

نے پنجاب کا نقشہ بدل دیا۔ آپ کا دور محنت ‘ امانت اور شفافیت کی گواہی دیتا ہے۔ دوسرے صوبے بھی پنجاب کی ترقی کے معترف ہیں۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کیا۔ جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ دی۔ جنوبی پنجاب کو تناسب سے زیادہ فنڈز دئیے۔ الیکشن میں سر اٹھا کر عوام کے پاس جائیں گے۔ الیکشن کا بروقت اور منصفانہ انعقاد ضروری ہے۔ بروقت اور آزاد الیکشن سے پاکستان توانا ہو گا۔ الیکشن میں ایک لمحہ کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…