جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ‘ حکم نامہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کاخواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ نے

خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ کے مطابق فیصلے کی تحریری وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ خواجہ آصف کی اپیل کو منظور کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…