جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانی کے سنگین بحران نے پاکستان کو دنیا میں پانی کی قلت کا شکار تیسرا ملک بنا دیا، پاکستانیوں کےبے دریغ پانی ضائع کرنیکی عادت پر جرمن سفیر میدان میں آگئے، ایسا کام کر ڈالا کہ دیکھ کر پاکستانی شرم سے پانی پانی ہو جائینگے

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر پاکستانی کھانوں، کلچر کے تو دلدادہ ہے ہیں تاہم وہ پاکستان کے مسائل سے بھی مکمل آگاہی رکھتے ہیں اور پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ پانی کا بحران ہے ۔ پانی کے سنگین بحران نے پاکستان کو دنیا بھر میں پانی کی قلت کے شکار ممالک میں تیسرے نمبر پر لا کھڑا کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں تعینات جرمن سفیر بھی

اس مسئلے کی سنگینی کا احساس دلانے کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے پاکستانیوں کو احساس دلایا ہے کہ وہ کس طرح پانی بچا کر اس بحران میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان دنیا میں پانی کی قلت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے۔ایک بالٹی پانی سے گاڑی دھو کر جرمن سفیر نے یہ احساس دلانے کی کوشش کی ہے کہ روزمرہ کی زندگی میں پانی کو بچانے کے بہت سے طریقے ہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…