ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران کئی ٹن نمک ضائع کردیاگیا، تین فیکٹریاں سیل،نمک میں کس خطرناک ترین چیز کے ذرات پائے گئے ؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران کئی ٹن نمک ضائع کردیاگیا، تین فیکٹریاں سیل،نمک میں کس خطرناک ترین چیز کے ذرات پائے گئے ؟ حیرت انگیزانکشافات،خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا۔خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے پشاور رنگ روڈ پر کاروائی کر کے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریاں سیل کرکے کئی ٹن

نمک ضائع کر دیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق نمک میں بارود کے ذرات بھی پائے گئے، بارود پہاڑوں سے نمک نکالنے کے عمل کے دوران نمک میں شامل ہوتا ہے۔خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق یہ نمک صرف کھالوں کو خشک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ان فیکٹریوں میں بارود ملا مضر صحت نمک پیک کر کے انسانوں کے استعمال کے لئے فروخت کیا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…