جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

چیئرمین جاوید اقبال نے مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کاشف ممتاز گوندل کے تاجر پر تشدد کا نوٹس لے لیا، فوری طور پر کیا اہم حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل جن کو مبینہ بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کردیا تھا اس کی اپنے ساتھیوں سمیت منڈی بہاؤ الدین میں تاجر فیصل شہزاد کو تشدد کا نشانہ بنانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین کو نیب کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتازگوندل کے خلاف تاجر فیصل شہزاد کو

مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں فوری طور پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین نے چیئرمین نیب کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے نیب کے معطل ڈپٹی ڈائریکتر کاشف ممتاز گوندل اور اس کے ساتھیوں کے خلاف تھانہ سول لائن ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ایف آئی اے درج کرکے نیب کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل کے خلاف ضروری قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…