فیصل آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو نے میں صرف ایک دن باقی ،سا بق خاتون اول بیگم کلثوم نواز پاکستان کی تاریخ میں نیاریکارڈ بنانے والی واحد ایم این اے بن گئیں،حیرت انگیزانکشاف،قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو نے میں صرف ایک دن باقی سا بق خاتون اول منتخب ہو کر حلف نہ اٹھا سکیں۔ تفصیلات کے مطا بق قومی اسمبلی کی مدت معیاد ختم ہو نے میں صرف ایک دن باقی سا بق خاتون اول بیگم کلثوم نواز نے
لاہورضمنی الیکشن جیتا مگر بد قسمتی سے وہ قومی اسمبلی حلف نہ اٹھا سکی جس دن کاغزات نامزدگی منظور ہو ئے وہ اسی دن علاج کی غرض لندن روانہ ہو گئی تھی ان الیکشن کمپین انکی صا حبزادی مریم نواز کی اور بھاری اکثریت سے اپنی والدہ کو کا میاب کروا یا پاکستان کی تاریخ میں وہ واحد ایم این اے بن گئی جنہوں نے منتخب ہو نے کے باجود بطور رکن اسمبلی حلف نہیں اٹھا یا ۔