منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، مسلم لیگ ن نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا

کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا الیکشن بین الاقوامی طور پر سبوتاژ کیے جاسکتے ہیں آپ اس پر کیا کہیں گے۔ اس پر نواز شریف کے ہمراہ موجود ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…