ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما اور رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،عمران خان کی یکم جون کو لاہور آمد پر باقاعدہ اعلان کرینگے

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان کی یکم جون کو لاہور آمد پر باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اور تحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا اور انہوں نے پی ٹی آئی میں

شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ یکم جون کو عمران خان کی لاہور آمد پر علی اصغر منڈا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔علی اصغر منڈا نے 2013ء میں آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر (ن)لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…