ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاستدانوں پر ماں بیچنے کا الزام، سرل المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے،خورشید شاہ شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سرل المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے،تمام سیاستدانوں کو سرل المیڈا کی مذمت کرنی چاہیئے،سیاستدان باعزت، باغیرت اوراپنے فیصلے خود کرتا ہے،سیاستدانوں نے پاکستان بنایا۔ پیر پو تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام شدید

برہمی پر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قائدا عظم سیاستدان تھے ،سیاستدانوں نے پاکستان بنایا۔المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے۔تمام سیاستدانوں کو سرل المیڈا کی مذمت کرنی چاہیئے۔یہ ایک سیاستدان کو گالی نہیں،انہیں بھی ہے جنہوں نے پاکستان بنایا۔سرل المیڈا کو بھی پتہ ہے کہ سارے سیاستدان ایسے نہیں ہیں۔سیاستدان باعزت، باغیرت اوراپنے فیصلے خود کرتا ہے)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…