جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا4نئی ایئرلائنز کو لائسنس جاری کرنے کافیصلہ، ان نئی ایئرلائنز کے نام کیا ہیں اور یہ کب سے آپریشن شروع کررہی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)محکمہ سول ایویشن کی جانب سے چار نئی پرائیوٹ ائیرلائنز کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،پروازیں شروع کرنے کے لیے فضائی آپریشن کا سرٹیفکیٹ بھی لینا ہوگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ لائسنس حاصل کرنے کی خواہشمند نئی ایئرلائنز میں ایئر سیال،

ایئر عسکری، لبرٹی ایئر اور افیف زارا ایئر لائنز شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ چاروں نئی ائیرلائینز کو لائسنس دینے کے بعد انہیں پروازیں شروع کرنے کے لیے فضائی آپریشن کا سرٹیفکیٹ بھی لینا ہوگا، جبکہ چاروں نئی کمپنیوں کو اپنا اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے کم سے کم تین جہاز لازمی خریدنا ہوں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…