اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اقوام عالم کےسو سے زائد ممالک کے اعلیٰ سطح کے سفارتکاروں سے آج اسلام آباد میں خطاب کیا۔۔نہایت عمدہ ڈریسنگ کے ساتھ آپ شان محفل بنے رہے۔۔

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ۔۔اقوام عالم کےسو سے زائد ممالک کے اعلیٰ سطح کے سفارتکاروں اور وفود سے آج ہفتہ کے روز اسلام آباد میں منعقدہ ایک ایونٹ میں خطاب کیا۔۔
تقریب میں دن بھر سے 100 سے زائد

سفارتکاروں نے حصہ لیا ۔۔شہباز شریف اس تقریب کے حوالے سے کافی پرخوش دکھائی دیے اور ایک الگ انداز سے اس میٹنگ کی صدارت کی ۔۔آپ ہمیشہ اپنے سفاری سوٹ پہننے کے انداز سے جانے جاتے ہیں اور کپڑوں میں اپنے انتخاب کو لے کر کافی سادہ طبیعت رکھتے ہیں۔۔ لیکن ستھ ہی ساتھ آپ کو اپنے لباس کے حوالے سے خود کو پرکشش رکھنا بخوبی آتا ہے۔۔ اس بار آپ نے ایک نہایت عمدہ سوٹ زیب تن کیا اور بہترین جوتے پہنے ہوئے تھے گویا شہباز شریف محفل کی جان کی مانند لگے ۔۔میٹنگ میں پاکستان مسلم لیگ نون نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے ویژن کے تحت گزشتہ 5 سالوں میں کامیابیوں کی ایک تاریخ رقم کی اور صوبہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے باری شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔۔ صوبہ پنجاب واضح طور پر محمد شہباز شریف کی اعلی قائدانہ صلاحیتوں کا عکاس نظر آتا ہے۔۔۔دنیا بھر کے سو ممالک سے مدعو کئے گئے معزز سفارتکاروں کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں تکمیل شدہ اور جاری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور شہباز شریف کے ویژن اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا۔۔۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…