ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

دنیا کے باقی شوہرشادی کے بعد’’رن مرید‘‘ہوتے ہیں عمران خان پہلے ہی مرید ہو چکے تھے

datetime 23  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے خبریں کئی دن گزرنے کے باوجود اب بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں ۔ عمران خان کی تیسری شادی پر جہاں ان کے کئی سیاسی مخالفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر جملے کسے وہیں اب جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد بھی سامنے آئے ہیں جنہوں نے ایک سینئر صحافی سےگفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان دنیا کے تمام شوہروں پر بازی لے گئے ہیں

باقی شوہر نکاح کے بعد ” رن مرید“ ہوتے ہیں جبکہ عمران خان نکاح سے پہلے ہی مرید ہو چکے تھے ،حافظ حسین احمد انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر فیصلہ آنے پر نواز شریف کی پارٹی صدارت سے فراغت پر تبصرہ کرتے ہوئے دور کی کوڑی لاتے ہوئے کہا کہ از شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد اگر 28جولائی 2017کے بعدسے اب تک کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے تو پھر ” اصلی“ وزیر اعظم بھی ” نقلی“ قرار پاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…