بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب میں ایک اور بڑے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،بدعنوانی اورخورد بردکا نیا ریکارڈ، 30 ارب کے کام کابجٹ 210 ارب روپے کردیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کچھی کینال کی تعمیر اور توسیع کے کام میں مبینہ طور پر بدعنوانی، خورد برد اور تخمینہ شدہ کام کی رقم 30 ارب سے 210 ارب روپے کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن آفیسرز ،انفارمیشن اور کلچر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیخلاف اختیارات کا ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…