جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں بیرون ملک علاج کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے عدالت سے استدعا ہے کہ

انہیں 20 جنوری سے 20 فروری تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو15 دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی‘عدالت نے انہیں 60 لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو 20 جنوری سے 5 فروری تک کی اجازت دیدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…