بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ملک لوٹنے والوں کے قانون کی گرفت میں جانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شیخ رشید

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ان کیخلاف ہے جنہوں نے 9،9 ارب روپے داماد کو کابینہ سے دلوائے ۔ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈے پر اداروں کی تذلیل کر رہے ہیں ‘ جب تک ملک کو لوٹنے والے قانون کی گرفت میں نہیں ہوں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ چوروں‘ لٹیروں ا ور ڈاکوئو کے خلاف احتجاج کا پہلا دن ہے ۔احتجاج ان کیخلاف ہے جنہوں نے 9,9 ارب داماد کو کابینہ سے دلوائے ۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں انہیں ملک میں چوری کا حق ہے۔ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈے پر اداروں کی تذلیل کر رہے ہیں ‘ جب تک یہ ملک لوٹنے والے لوگ قانون کی گرفت میں نہیں ہوں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…