جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسد عمر ‘ شیریں مزاری اور عارف علوی کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت منظور کر لی

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسد عمر ‘ شیریں مزاری اور عارف علوی کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمان کو 23 جنوری کو دو بارہ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو پی ٹی وی ‘پارلیمنٹ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں

سماعت ہوئی ۔ اسد عمر شیریں مزاری اور عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں سرنڈر کر دیا۔ اے ٹی سی کے جج شاہ رخ ارجمند نے تینوں ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے تینوں ملزمان کی ایک ایک لاکھ ر وپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو 23 جنوری کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…