جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کوئی او ر نہیں بلکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا دامادکیپٹن(ر) صفدر ہے،دھرنے پر کتنے ارب خرچ کئے گئے،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کوئی او ر نہیں بلکہ سابق وزیراعظم کا دامادکیپٹن(ر) صفدر ہے،دھرنے پر کتنے ارب خرچ کئے گئے،چونکا دینے والے انکشافات،تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی شخصیت اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کوئی اور نہیں بلکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کاداماد کیپٹن(ر)صفدر ہی ہے ، نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ فیض آباد میں تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے دھرنے پر

کیپٹن(ر) صفدر نے 9ارب روپے خرچ کئے تھے ،واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنے میں کیپٹن(ر) صفدر کے ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں اس سے قبل بھی شیخ رشید ان پر اسی قسم کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں انہوں نے پہلے بھی یہ دعویٰ کیاتھا کہ تحریک لبیک کے ذرائع نے انہیں کیپٹن(ر) صفدر پر تنقید کرنے سے روکا تھا کیونکہ وہی اس دھرنے کی پشت پر تھے۔کیپٹن(ر)صفدر واضح طورپر فیض آباد دھرنے کے خلاف کارروائی کی مخالفت کرتے رہے ہیں اور انہوں نے دھرنے میں شرکت کی بھی پیشکش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…