منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہیکرز نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی ،پی ٹی آئی میں تبدیلی آئے یا نہ آئے مگر ۔۔۔! عمران خان کو ایسا پیغام لکھ دیا کہ جس نے دیکھا قہقہے لگ گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ۔تحریک انصاف کی ویب سائٹر پر ہیکرز نے اپنا نام ’’ہنٹر گجر ‘‘بتایا ہے اور لکھا ہے کہ تحریک انصاف میں تبدیلی آئے یا نہ آئے مگر ان کی ویب سائٹ میں تبدیلی آ گئی ہے۔عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ گونوازگو چلا گیا اب روعمران رو ہے۔ہیکرز نے ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لکھا جبکہ رابطے کے لیے اپنا فیس بک لنک

اوراپنے بارے میں تفصیل جاری کی ہے۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ ہیکرز نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ ہیک کی ہو،اس سے قبل گزشتہ برس 12اگست کو نامعلوم ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کیا تھا۔۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…