پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، رجسٹریشن بک کا جھنجھٹ ختم ، سمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ،یہ کارڈ کن خصوصیات کا حامل ہو گا، زبردست تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، محکمہ ایکسائز نے آٹو میٹڈ رجسٹریشن کارڈ کا خاکہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے مارچ 2018کے پہلے ہفتے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کر کے ان کی جگہ سمارٹ آٹومیٹڈ رجسٹریشن کارڈ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کارڈ سکیورٹی فیچرز پر مشتمل ہو گا جس میں گلابی رنگ نمایاں ہو گا۔ اس حوالے

سے محکمہ ایکسائز نے کارڈ کا خاکہ جاری کر دیا ہے ۔ کارڈ کے سامنے والے حصہ میں نام، پتہ ، موبائل فون نمبر سمیت گاڑی کی معلومات درج ہونگی جبکہ اس کی پشت پر گاڑی کا رنگ، سال، کمپنی کا نام، چیسز نمبر ، انجن نمبر سمیت دیگر معلومات درج ہونگی۔کارڈ کا سائز شناختی کارڈ کے برابر رکھا گیا ہے ۔ معلومات کی سکیننگ کیلئے کارڈ میں بار کوڈ اس کی پشت پر نمایاں کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…