جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیاپروائرل ہونیوالی ویڈیو میں نظرآنے والی نشے میں دھت نوجوان لڑکی پشاور شہر سے گرفتار،لڑکی کون ہے اورکہاں سے پکڑی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) پشاور کے پوش علاقے حیات آباد فیز تھری میں علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس نے آئس کے نشے میں دھت نواجوان لڑکی کو گرفتار کرکے وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز تھری میں نوجوا ن لڑکی کوگرفتارکرلیا ہے۔لڑکی نشے کی حالت میں ہے جبکہ جسم پر زخم بھی ہے۔ نشہ اترنے کے بعد لڑکی سے پوچھ گچھ کیا جائیگا۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوں بھی

وائرل ہے جس میں ایک لڑکی ائس کا نشہ کر رہی ہے پولیس کے مطابق یہ اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے کہ یہ لڑکی وہی ہے جو ویڈیوں میں دکھائی دے رہی ہے یا یہ دوسری لڑکی ہے.پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر بیس سے پچیس سال کے درمیان ہے جو بظاہر یونیورسٹی کی طالبہ دکھائی دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…